صیہونی فوجیوں کا ایک گروپ اپنے بھاری جنگی ساز و سامان کے ساتھ صوبہ قنیطرہ کے قصبے مسحرہ میں داخل ہوگیا ہے۔
صہیونی فوج کی یہ پیش قدمی، جو ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے ساتھ انجام پائی، نے مسحرہ اور الطیحہ قصبوں کے درمیان زمینی راستے کو کاٹ دیا ہے۔
بعض ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ قابض فوج درعا اور قنیطرہ صوبوں کی سرحد پر واقع تل المال کے علاقے تک پہنچ گئی ہے۔
بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی سرزمین میں صیہویی فوج کی یہ سب سے بڑی دراندازی ہے۔
آپ کا تبصرہ