پاکستان کی فوج کے بیان میں درج ہے کہ ایرانی ماہیگیری کے جہاز کے انجن اور ایک عملے کے زخمی ہونے کے بعد مدد کی درخواست کی گئی تھی کہ جس کے بعد، پاکستانی بحریہ کے ذوالفقار نام کے جنگی جہاز نے امدادی کارروائی کا آغاز کردیا۔
پاکستانی جنگی جہاز نے ایرانی ماہیگیروں کو فنی اور میڈیکل امداد فراہم کی۔
پاکستان کی فوج کے بیان میں درج ہے کہ اس ملک کی بحری فوج کی یہ کارروائی انساندوستانہ بنیادوں پر کی گئی اور بحری شاہراہوں کی سیکورٹی کے لیے پاکستان کی بحریہ ہمیشہ متحرک رہے گی۔
آپ کا تبصرہ