اسلام آباد/ ارنا- خلیج عدن میں ایک ایرانی جہاز سے موصول ہونے والی امداد کی درخواست کے بعد، پاکستان کی بحریہ کے ایک جہاز نے اس جہاز اور اس پر موجود 23 ماہیگيروں اور عملے کو بچا لیا۔