پاکستانی بحریہ
-
پاکستانامان فوجی مشقوں میں ایران کی شرکت ان مشقوں کی تقویت کا باعث، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر
کراچی/ ارنا- پاکستان کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل نوید اشرف نے ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیل شہرام ایرانی سے کراچی میں ملاقات کی۔
-
پاک بحریہ کے کمانڈر کی دعوت پر
پاکستانایرانی بحریہ کے کمانڈر کراچی پہنچ گئے، پاکستان
کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی امن 25 مشق اور انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی بحریہ کے کمانڈر کی سرکاری دعوت پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
دفاعایران اور پاکستان کی بحریہ کا تعاون، علاقائی استحکام کا باعث: صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر
بندرعباس/ ارنا- صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر احسان کامرانی نے پاکستان کی بحریہ کے امن و دوستی بیڑے کے کمانڈر ریئرایڈمیرل عمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستانخلیج عدن، پاکستان کی بحریہ نے ایرانی ماہیگیروں کی جان بچا لی
اسلام آباد/ ارنا- خلیج عدن میں ایک ایرانی جہاز سے موصول ہونے والی امداد کی درخواست کے بعد، پاکستان کی بحریہ کے ایک جہاز نے اس جہاز اور اس پر موجود 23 ماہیگيروں اور عملے کو بچا لیا۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون کے فروغ پر زور
اسلام آباد (IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستانی بحریہ کے کمانڈر نے ایک باضابطہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص بحری شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔