قرقیزستان کی میزبانی میں 4 سے 12 ستمبر تک منعقد ہونے والے عالمی قبائلی کھیلوں کے اس مقابلے میں دنیا کے 43 ملکوں سے 28 کھیلوں میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
اسی موقع کر سومو ایشین اوپن ٹورنامنٹ کا بھی انعقاد ہوا جس میں 9 ملکوں نے حصہ لیا جن میں ایشیا اور عالمی چیمپیئنس بھی شامل تھے ۔
ان مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے اپنے 5 کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کی اور 4 گولڈ اور 1 سلور میڈل حاصل کرکے کر ایشین اوپن ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ حاصل کر لی۔
ایران کی سومو ٹیم کی قیادت، ایران میں سومو کے بانی اور سومو فیڈریشن کے صدر جاسم منوچہری کر رہے تھے۔
آپ کا تبصرہ