20 جون، 2024، 12:06 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85514839
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھلاڑی نے سلووینیا میں ہونے والی چیلنجر ٹور چیمپئن شپ جیت لی

تہران (ارنا) ایران کی اولمپک رنر کھلاڑی نے سلووینیا میں چیلنجر ٹور چیمپئن شپ جیت لی۔

اولمپک رنر ایرانی کھلاڑی فرزانہ فصیحی نے پیرس اولمپکس میں شرکت کے لیے تیاری کے مقابلوں کے تسلسل میں سلووینیا کے شہر ماریبور میں ہونے والی 100 میٹر کی دوڑ میں 11:51 کا ریکارڈ بنا کر چیممپین شپ جیت لی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .