پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی مشارکت
10 مئی، 2024، 9:50 AM
News ID:
85471885
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جمعہ 10 مئی کی صبح آٹھ بجے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلےمیں حسینیہ امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
آپ کا تبصرہ