5 مئی، 2024، 6:29 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85466910
T T
0 Persons

لیبلز

تہران میں کتابوں کی  پینتیسویں بین الاقوامی نمائش کی تیاری

تہران کے پینتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کی مجلس منتظمہ کے صدریاسراحمد وند اور ترجمان علی رمضانی نے اتوار کو امام خمینی عیدگاہ میں ایک پریس کانفرنس میں اس سال کے کتب میلے کی خصوصیات بیان کیں اور اس کے بعد صحافیوں نے اس کتب میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .