ایران کے وزیر خارجہ سے برکینا فاسو کے وزیر اعظم کی ملاقات
30 اپریل، 2024، 6:33 PM
News ID:
85462437
برکینا فاسو کے وزیر اعظم کیلم ڈی تامبیلا نے جو تہران کے دورے پر آئے ہیں، منگل 30 اپریل کی صبح ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان سے ملاقات کی
آپ کا تبصرہ