اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، الجزائر کی طرف سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر جمعرات کی شام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ووٹنگ کی گئی۔
اس قرار داد کو 15 رکنی سلامتی کونسل کی جانب سے 12 مثبت، 2 غیر حاضر اور ایک مخالف ووٹ ملا۔
آپ کا تبصرہ