الجزائر
-
سیاستایران جرائم پیشہ صیہونیوں کو ٹھوس سزا کے اپنے حق کو استعمال کرے گا، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران بلا شبہ مجرم صیہونیوں کو فیصلہ کن اور مؤثر طریقے سے سزا دینے کے لیے اپنے جائز اور ذاتی حق کو استعمال کرے گا۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو
نیویورک (ارنا) امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
-
سیاستعالمی فوجداری عدالت صیہونیوں کو مجرم ٹہرائے: صدر رئیسی
تہران/ ارنا- صدر رئیسی نے جو ایک باضابطہ دورے کے تحت الجزائر گئے ہوئے تھے، اپنے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے مسئلہ فلسطین پر دونوں ملکوں کے مشترکہ موقف پر زور دیا۔
-
ویڈیوکلپالجزائر کے صدر سے ملاقات کے بعد صدر ایران کا بیان
الجزائر گئے صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے اس ملک کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد ایک بیان دیا ہے۔
-
سیاستفلسطین کے سلسلے میں آگاہ کرنا، اسلامی ملکوں میں مساجد کی اہم ذمہ داری، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اتحاد کو عالم اسلام کی ایک بے حد اہم ضرورت قرار دیا اور کہا: آج غزہ کے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا، اسلامی ملکوں کی سب سے اہم ذمہ داری ہونا چاہیے کیونکہ فلسطین عالم اسلام ہی نہيں بلکہ اب عالم بشریت کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
-
تصویرصدر سید ابراہیم رئیسی الجزائر کے لئے روانہ ہوگئے
صدر سید ابراہیم رئیسی ہفتے کی صبح الجزائر میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستصدر مملکت ہفتے کے روز الجزائر کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی ہفتے کے روز الجزائر کے رسمی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر صدر رئیسی گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
-
معیشتصدر مملکت الجزائر مین گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیر پیٹرولیم
تہران/ ارنا- نائـب وزیر پیٹرولیم احمد اسدزادہ نے کہا ہے کہ الجزائر میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس جی ای سی ایف منعقد ہونے والا ہے جس میں صدر سید ابراہیم رئیسی بھی شرکت کریں گے۔
-
سیاستنیویارک میں ایران و الجزائر کے وزرائے خارجہ نے علاقائي تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا
نیویارک-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر حسین عبد اللہیان نے منگل کے روز الجزائر کے وزير خارجہ احمد عطاف سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف مقدمے کے لئے الجزائر نے کارروائي شروع کر دی
تہران-ارنا- ذرائع کے مطابق الجزائر عرب اور یورپی قانون دانوں کی میزبانی کر رہا ہے اور اس کا مقصد غزہ پٹی پر حملے کے دوران نسلی تصفیہ کے جرم ميں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانا ہے۔
-
سیاستقالیباف : اسلامی ممالک صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے فوری اقدام کریں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے غزہ میں صیہونی حکومت کےجنگی جرائم اور بے گناہ عوام، عورتوں اور بچوں کا قتل عام رکوانے کے لئے اسلامی ملکوں کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔