8 اپریل، 2024، 1:05 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85438834
T T
0 Persons

لیبلز

مشہد کے ملت پارک میں گل لالہ فیسٹیول

8 اپریل، 2024، 1:05 PM
News ID: 85438834
مشہد کے ملت پارک میں گل لالہ فیسٹیول

مشہد مقدس کے ملت پارک کے 800 مربع میٹر رقبے میں، گل لالہ فیسٹیول شروع ہوگیا ہے ۔ اس فیسٹیول میں زائرین ، سیاحوں اور شہریوں کے لئے 15 مختلف رنگوں اور 16 اقسام کے 75 ہزار گل لالہ کی نمائش کی جارہی ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .