8 اپریل، 2024، 12:53 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85438809
T T
0 Persons

لیبلز

تہران میں بین الاقوامی افطار پارٹی

8 اپریل، 2024، 12:53 PM
News ID: 85438809
تہران میں بین الاقوامی افطار پارٹی

اتوار7 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی ہدایت و ثقافت کے وزیر محمد مہدی اسماعیلی کی جانب سے تہران کے سعدآباد نیشنل میوزیم کامپلیکس میں ایک بین الاقوامی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس افطارپارٹی میں دنیا کے 80 ملکوں کے سفیروں، کونسلروں، ثقافتی اتاشیوں اور 45 ملکوں کے نمائندہ دفاتر کے سربراہوں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .