21 مارچ، 2024، 2:28 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85423947
T T
0 Persons

لیبلز

قندھار میں دھماکہ

21 مارچ، 2024، 2:28 PM
News ID: 85423947
قندھار میں دھماکہ

تہران-ارنا- افغانستان کے شہر قندھار میں نیو کابل بینک کے دفتر کے سامنے ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کئي لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

افغان ذرائع کا کہنا  ہے کہ یہ دھماکہ صبح 9 بجے کے قریب ہوا۔

یہ دھماکہ قندھار شہر کے شہیدان اسکوائر پر ہوا ہے ۔

ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ طالبان کی بھیڑ میں ہوا جو تنخواہ لینے کے لئے کابل بینک کے سامنے جمع ہوئے تھے۔

ابھی تک اس سلسلے میں زیادہ تفصیلات سامنے نہيں آئي ہیں تاہم کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 19 لوگ مارے گئے اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔

قندھار کے حکام نے دھماکے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہيں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .