طالبان
-
سیاستافغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
تہران (IRNA) وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک افغانستان کے نمائندے کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ترانے کی توہین اور غیر سفارتی اور ناقابل قبول اقدام کے بعد افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا گيا۔
-
پاکستانپاکستان کا وفد کابل کا دورہ کرے گا، اعتماد بحالی کی سمت قدم
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی وزارت تجارت کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرنے والا ہے کیونکہ دہشت گردی کی وجہ سے سرحدوں پر بد امنی اور اسی طرح حالیہ فوجی کارروائی کے بعد دونوں ملکوں کے شہریوں کی آمد و رفت اور باہمی تجارت متاثر ہوئي ہے۔
-
عالم اسلامقندھار میں دھماکہ
تہران-ارنا- افغانستان کے شہر قندھار میں نیو کابل بینک کے دفتر کے سامنے ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کئي لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستانسرحدی علاقوں پر افغانستان دہشت گردوں کے حلاف سنجیدہ کارروائي کرے، پاکستانی فوج
اسلام آباد-ارنا- پاکستا ن کی فوج نے افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی در اندازی روکنے کے لئے اپنے آپریشن کی ایک رپورٹ شائع کرکے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی سر زمین کو پڑوسیوں کے خلاف حملے کے لئے استعمال نہ ہونے دیں۔