یہ مقابلہ متحدہ عرب امارات میں مقامی وقت کے مطابق اتوار کو شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوا اور آخر میں ایران کی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 6 گولوں سے فتح حاصل ہوئي اور ایران کی قومی ٹیم تیسری پوزیشن میں پہنچ گئی۔
ایران کی ساحلی فٹبال کی قومی ٹیم نے اب تک ان مقابلوں میں 7 بار شرکت کی ہے اور سن 2017 میں اسے کانسی کا میڈل ملا تھا۔ 2 بار کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے شرکت نہيں کی اور اب 7 برسوں کے بعد ایک بار پھر ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم نے عالمی چیمپیشن شپ کے مقابلے میں حصہ لیا ۔
آپ کا تبصرہ