21 فروری، 2024، 9:50 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85394740
T T
0 Persons

لیبلز

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ جارحیت

21 فروری، 2024، 9:50 PM
News ID: 85394740
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ جارحیت

تہران/ ارنا- امریکی اور برطانوی فوج نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کی ہے۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق، آج امریکی اور برطانوی فوج نے تین بار یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ حملے صوبہ حدیدہ میں کئے گئے ہیں۔

سیاسی مبصرین کے مطابق جارحیت واشنگٹن اور لندن کی جانب سے تل ابیب کی حمایت میں کی جا رہی ہے۔ اس کے باوجود یمن کی حکومت اور فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی حمایت میں باب المندب اور بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور تل ابیب کے حامیوں کے جہازوں پر حملے جاری رہیں گے اور یمن پر جارحیت کا بھی منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .