13 فروری، 2024، 12:07 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85385472
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

13 فروری، 2024، 12:07 PM
News ID: 85385472
ایران کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

دوحہ ( ارنا ) ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے آج (منگل) کو دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

 ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان  ایک وفد کے ہمراہ دمشق سے دوحہ پہنچے ہیں تھے۔

ایران کے وزیر خارجہ کی امیرقطر سے ملاقات میں دو طرفہ امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور بلاشبہ فلسطین سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

اس سے قبل ایران کے  وزیر خارجہ نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .