وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ٹوبیس بل اسٹروم نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے تاریخ کا ذکرکرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کی ضرورت پر زور دیا۔
اس گفتگو میں ویزا اور دیگر امور کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی اور سفارتی تبادلہ خیال میں استحکام پر زور دیا۔

آپ کا تبصرہ