22 جنوری، 2024، 9:40 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85361614
T T
0 Persons

لیبلز

ریاض میں ایران اور پاکستان کے سفیروں کی ایک دوسرے سے ملاقات

تہران - ارنا - ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

علیرضا عنایتی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں ملاقات  کی خبر دی ہے۔

ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے مزید کہا کہ اس ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو   کلمہ طیبہ سے مزین ایک طغرہ بھی پیش کیا۔    

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .