فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب نیوز کے مطابق راکٹ حملوں کے ساتھ ہی تل ابیب کے آس پاس کے قصبوں کے ساتھ ساتھ عسقلان اور اشدود میں خطرے سائرن بجنے لگے۔
میڈیا ذرائع میں بتایا گيا ہے کہ متعدد راکٹ تل ابیب اور ہولون پربھی گرے ہیں۔
الجزیرہ ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ تل ابیب پر یہ راکٹ حملہ اب تک کیے گئے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک ہیں۔
آپ کا تبصرہ