راکٹ حملے
-
عالم اسلاماسرائیل میں ڈرون طیاروں کے پرزہ جات بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ
تہران- ارنا- حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بدھ کے رو متعدد اسرائیلی اڈوں اور ٹھکانوں کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
تہران (IRNA) لبنان کی حزب اللہ نے جمعے کی رات صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 16 راکٹ حملے/ 20 صہیونیوں کے زخمی ہونے کا اسرائیل کا اعتراف
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کیے جس میں کم از کم 20 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلاملبنان سے 100 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
بیروت (IRNA) صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 140 میزائل اور ڈرون فائر کیے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے کریات شمونہ، نہاریا اور عکا پر 150 راکٹ داغ دیے
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے جمعرات کی صبح سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی بستیوں کریات شمونہ، نہاریا اور عکا کے شہروں اور ان سے ملحقہ علاقوں کی طرف لبنان سے تقریباً 100 میزائل اور راکٹ فائر کیے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے حملے میں تل ابیب کے قریب واقع اسرائيلی ملٹری انٹیلی جنس بیس تباہ
تہران (IRNA) حزب اللہ نے پیر کی شب جاری کیے جانے والے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ اس نے تل ابیب کے قریب واقع صیہونی حکومت کے ایک ملٹری انٹیلی جنس بیس کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے
بیروت (IRNA) حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامعسقلان اور غزہ کے ارد گرد صہیونی بستیوں پر فلسطینی مزاحمتی راکٹ حملے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے فوجی بازو القدس بریگيڈ نے "عسقلان" اور غزہ کی پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔