11 نومبر، 2023، 7:16 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85287911
T T
0 Persons

لیبلز

ایران و مصر کے صدور سید ابراہیم رئيسی اور عبد الفتاح السیسی کی ریاض میں ملاقات

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے آج ہفتے کے روز ریاض میں اسلامی و عرب ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات کو کافی اہم قرار دیا جا رہا ہے تاہم ابھی تک اس ملاقات میں ہونے والی بات چیت کی تفیصلات کا اعلان نہيں کیا گيا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .