ایک دن میں 15 صیہونی ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کے الیاسین 105 راکٹ کے ذریعے پرخچے

تہران (ارنا) حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے آج صیہونی فوج کے 15 ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے فوجی ونگ نے اعلان کیا ہے کہ القسام کے مزاحمت کاروں نے آج صبح سے صیہونی حکومت کے 11 ٹینکوں کو الیاسین 105 ریکٹ کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔

القسام نے صیہونیوں کے ساتھ آج کی زمینی جھڑپوں میں 2 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .