ہمارے دفاعی امور کے نامہ نگار کے مطابق مشقوں میں بری فوج کے مختلف یونٹوں نے حصہ لیا جن میں بکتر بند ، میزائيل، آرٹلری، فضائيہ، ڈرون،انجینئرنگ، الیکٹرانک وارفیئر، ماڈرن وارفیئر، سائبر اور FAVA یونٹس شامل تھے۔
ان فوجی مشقوں کے انعقاد کا مقصد بری فوج کی نئی حربی اسٹریٹیجی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گيا۔
اقتدار 1402 فوجی مشقوں کے دوران پہلی بار کم وزن کے بمبار ڈرون طیاروں کی آپریشنل صلاحیتوں کا بھی جائزہ لیا گيا۔
گشتی بم کہلائے جانے والے سینا اور فاتح نامی یہ ڈرون طیارے گائیڈد سیسٹم سے لیس ہیں اورپرواز کے لئےچھوڑے جانے کے بعد سے ٹارگٹ کو ہدف بنانے تک اس کا تعاقب کرنے کی توانائي رکھتے ہیں۔
سینا اور فاتح نامی بمبار ڈرون طیاروں نے 10 کلومیٹر کی حدود میں موجود اسٹل اور موونگ ٹارگٹس کو پوری ایکوریسی کے ساتھ نشانہ بناکر تباہ کردیا۔
آپ کا تبصرہ