ایرانی فوج کی ڈرونز کی مشترکہ مشق میں کمان 19 نامی ڈرون پہلی بار آپریشنل کیا گیا۔ یہ ڈرون ائیر بیس ڈسرپشن آپریشنز اور الیکٹرانک وارفیئر کے ٹیسٹ میں بھی کامیاب رہا۔
![ایران کے جدید ترین ڈرون "کمان 19" کی نقاب کشائی ایران کے جدید ترین ڈرون "کمان 19" کی نقاب کشائی](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/10/03/4/170641993.jpg?ts=1696355792338)
تہران (ارنا) ایران کا جدید ترین ڈرون "کمان 19" جنگی مشق کے تمام امتحانوں میں کامیاب رہا۔
آپ کا تبصرہ