ایرانی ڈرونز
-
ارنا رپورٹر کے ساتھ خصوصی انٹرویو
پاکستانپاکستانی پروفیسر: خطہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی کا متحمل نہیں ہوسکتا
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی یونیورسٹی کی پروفیسر نازش محمود نے واشنگٹن اور تل ابیب پر ایران کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عمان مذاکرات، سفارت کاری اور ناخوشگوار واقعات سے بچنے کا ایک نیا موقع ہے کیونکہ خطہ ٹرمپ کے ایران مخالف رویہ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
-
دفاعایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری
بندرعباس/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے پہلے "ڈرون کیریئر" جہاز کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
-
دفاعڈرون کیریئر جنگی جہاز "شہید باقری" کی رونمائی/ انقلاب کے بعد ایران کے سب سے بڑے بحری فوجی منصوبوں میں شامل ہے: ایڈمیرل تنگسیری
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے "شہید بہمن باقری" ڈرون کیریئر جنگی جہاز کا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
-
دفاعایرانی فوج فضاؤں کو تسخیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے وزیر دفاع نے ڈرون طیاروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر ہماری فوج فضاؤں کو تسخیر کر کے دشمن پر کاری ضربیں لگائے گی۔
-
دفاعہزار ڈرونز اور ایک نیا جہاز ایرانی فوج میں شامل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی کے ڈرون یونٹ میں 1,000 اسٹریٹجک ڈرونز اور آرمی نیوی میں ایک نیا جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دفاعایران کے دفاعی نظام کو 1000 نئے ڈرون طیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے
تہران/ ارنا- فوج کے ادارہ روابطہ عامہ کے مطابق، آئندہ چند دنوں کے دوران ایران میں تیار شدہ 1000 نئے ڈرون طیارے فوج کے حوالے کیے جائيں گے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ڈرون شاھد 136 B / صہیونی ماہر ورطہ حیرت میں!
تہران (ارنا) صیہونی سیکورٹی اور فوجی ماہر نے ایرانی شاہد 136 B ڈرون کے ڈیزائن پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرون چار ہزار کلومیٹر کا فاصلہ بھی طے کر سکتا ہے۔
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔