1 اکتوبر، 2023، 11:23 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85244384
T T
0 Persons

لیبلز

19 ویں ایشین گیمز ہانگزو 2023، ایرانی کھلاڑی  کوراش ریسلنگ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب

ہانگزو (ارنا) ایران کی ریسلر دنیا آغائی نے ایشین گیمز کے کوراش ریسلنگ سیشن میں ایرانی ویمن ٹیم کے لیے تاریخ کا پہلا میڈل جیت لیا۔

19 ویں ایشین گیمز "ہانگزو 2023" کے ویمن کوراش ریسلنگ سیشن میں مائنس 70 کلوگرام کے فائنل میں ایرانی ریسلردنیا آغائی کا مقابلہ چین کی ریسلر ڈین یو سے ہوا۔

اس مقابلے میں ایرانی ریسلر نے 2023 کے ایشین گیمز کا سلور میڈل جیت لیا اور ایران میں کوراش ریسلنگ کی تاریخ کی پہلی خاتون میڈلسٹ قرار پائیں۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .