ہانگزو 2023
-
تصویرہانگزو ہیشین گیمز ، باسکٹ بال
ہانگزو میں ایران اور سعودی عرب کی باسکٹ بال ٹیموں میں مقابلہ ہوا جس میں ایران نے فتح کے بعد پانچویں پوزیشن حاصل کی
-
اسپورٹسہانگژو ایشین گیمز میں امین میرزا زادہ نے ایران کے لئے آٹھواں طلائی تمغہ حاصل کیا۔
ہانگژو- ارنا- ایشیائي کھیلوں میں گریکو رومن کشتی کے 130 کلو وزن کے فائنل میں ایران کے امین میرزا زادہ نے چینی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ہانگژو سے ارنا کے خصوصی نامہ نگار کے مطابق آج گریکو رومن کشتی میں 97 اور 130 کلو وزن کے مقابلے ہوئے ۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز ہانگزو 2023، ایرانی کھلاڑی کوراش ریسلنگ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب
ہانگزو (ارنا) ایران کی ریسلر دنیا آغائی نے ایشین گیمز کے کوراش ریسلنگ سیشن میں ایرانی ویمن ٹیم کے لیے تاریخ کا پہلا میڈل جیت لیا۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز Hangzhou 2023 میں 3×3 باسکٹبال میچ، تصویری رپورٹ
19ویں ایشین گیمز Hangzhou 2023 کے 7 ویں دن، ہفتہ (30 ستمبر 2023) ایران کی 3×3 نیشنل باسکٹبال ٹیم نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز "Hangzhou 2023" - روئنگ سیشن، تصویریں
19ویں ایشین گیمز Hangzhou 2023 کے 7 ویں دن، ہفتہ (30 ستمبر 2023) کو ایران کی نیشنل مین ٹیم نے روئنگ کے مقابلے میں حصہ لیا۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز "ہانگزو 2023" کی ایرانی روئنگ میڈلسٹ کا خیر مقدم، تصویری جھلکیاں
ایران کی ویمن نیشنل روئنگ ٹیم کی جانب سے مہسا جاور اور زینب نوروزی اور نیشنل ٹیم کی کوچ ہما خاتمی کی استقبالیہ تقریب جمعہ ( 29 ستمبر 2023) کو زنجان کے انقلاب اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی ۔ مہسا جاور اور زینب نوروزی نے ایشین گیمز "ہنگزو 2023" میں سلور میڈل جیتا ہے۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز "Hangzhou 2023" - جمناسٹک سیشن، تصویری رپورٹ
19 ویں ایشین گیمز "Hangzhou 2023" کے چھٹے دن، (29 ستمبر 2023) کو ایران کے نیشنل جمناسٹ مہدی الفتی نے اس کھیل کی تاریخ کا پہلا میڈل ایرانی ٹیم کے نام کیا۔
-
ہانگژو ایشین گیمز،
اسپورٹسچوتھے دن کے اختتام تک ایران کے 15 میڈل، ٹاپ 3 میں آنے کا موقع
ہانگژو (ارنا) ایران کے کھلاڑیوں نے ہانگژو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز میں چوتھے دن کے اختتام تک 15 میڈل جیت لیے ہیں اور کل مزید گولڈ جیتنے کا موقع ہے۔
-
اسپورٹس19 ویں ایشین گیمز Hangzhou 2023 - ایران اور سعودی عرب ہینڈ بال میچ، تصویری جھلکیاں
ایشین گیمز کے 19ویں راونڈ "ہانگزو 2023" کے چوتھے دن (28 ستمبر 2023)، ایران و سعودی کی نیشنل ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ میچ کا نبیجہ برابر رہا چنانچہ پچھلے میچز میں گول کی تعداد ذیادہ ہونے کی وجہ سے ایران کی ٹیم اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی۔
-
تصویرہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز کے تیسرے دن تالو ،ووشو کے مقابلے
چین کے شہر ہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز کے تیسرے دن تالو اوشو کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں ایرانی کھلاڑی (مینا پناہی ) زخمی ہو گئيں اور ہانیہ رجبی اور شاہین بنی طالبی بھی مقابلے سے باہر ہو گئيں۔
-
اسپورٹسایشین گیمز "ہانگزو 2023" - ووشو سیشن
ایشین گیمز "ہانگزو 2023" - ایشین گیمز کے 19ویں سیشن کےکے دوسرے دن (26 ستمبر 2023) کو ووشو مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ایران کےکھلاڑی شہربانو منصوریان اور یوسف صابری اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
اسپورٹسایشین گیمز "ہانگزو 2023" - ٹینس ایونٹ، تصویری جھلکیاں
19ویں ایشین گیمز "Hangzhou 2023" کے پہلے روز (25 ستمبر 2023) سنگلز اور ڈبلز ڈویژنز میں ٹینس کے مقابلے ہوئے ۔ پہلے میچ میں ایران کی کھلاڑی مشکات الزہرا صفی رنراپ رہیں جبکہ پہلی پوزیشن چائنیز کھلاڑی تائپپہ نے جاصل کی۔