27 ستمبر، 2023، 6:52 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85241151
T T
0 Persons

لیبلز

چوتھے دن کے اختتام تک ایران کے 15 میڈل، ٹاپ 3 میں آنے کا موقع

ہانگژو (ارنا) ایران کے کھلاڑیوں نے ہانگژو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز میں چوتھے دن کے اختتام تک 15 میڈل جیت لیے ہیں اور کل مزید گولڈ جیتنے کا موقع ہے۔

19 ویں ایشین گیمز کے چوتھے دن ایران کی ٹیم نے ووشو اور تائیکوانڈو میں ایک سلور میڈل اور چار برونز میڈل جیتے۔ ایرانی کھلاڑی یوسف صابری، الٰہ منصوریان، افشین سلیمی، محسن محمد سیفی اور شجاع پناہی فائنلسٹ بن گئے اور کل کے میچ میں ووشو چیمپئنز کے لیے 3 گولڈ میڈل کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے۔

چوتھے دن کے اختتام تک ایران کے 15 میڈل، ٹاپ 3 میں آنے کا موقع

فٹ بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، باکسنگ اور ہینڈ بال میں ایرانی ٹیمیں اگلے مرحلوں کے لیئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ اگر ایرانی کھلاڑی اچھا کھیل پیش کرتے رہے تو 19 ویں ایشین گیمزمیں  ٹاپ 3 پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

چوتھے دن کے اختتام تک ایران کے 15 میڈل، ٹاپ 3 میں آنے کا موقع

چوتھے دن کے اختتام تک ایران کے 15 میڈل، ٹاپ 3 میں آنے کا موقع

ہانگژو ایشین گیمز کے چوتھے دن کے اختتام تک ایران کے  15میڈل:

گولڈ میڈل (والی بال)، سلور میڈل (بوٹنگ،  تائیکوانڈو، ووشو)، برونز میڈل (سائیکلنگ، تائیکوانڈو، سورڈ، ٹیبل ٹینس، ووشو)۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .