20 ستمبر، 2023، 7:35 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85234466
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں اقتصادی ترقی کی شرح میں  ٪ 6.2 اضافہ

ایران کے مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی مجموعی پیداوار 380 ارب تومان تک پہنچ گئی۔

 ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں اقتصادی ترقی کی شرح میں  ٪ 6.2 اضافہ  ریکارڈ کیا گیا۔  ایران کے مرکزی بینک نے اپنی ابتدائی رپورٹ کے میں کہا ہے کہ ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی مجموعی پیداوار 380 ارب تومان تک پہنچ گئی ہے۔ 

ایران کے اکنامک اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کے ابتدائی حساب کتاب کے مطابق، 1402 کی پہلی سہ ماہی میں ترقی کی شرح 6.2%  رہی۔ جبکہ مذکورہ مدت کے دوران تیل کے بغیر اقتصادی ترقی  ٪ 5.2  تھی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .