صدر ایران نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی نے ان افراد کے اہل خانہ کو خوشحال کیا، اور اس اقدام سے ایران نے ظاہر کیا کہ وہ انسانی مسائل کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
انکہ کہنا تھا کہ امریکی قیدیوں نے ایران میں جرائم کا ارتکاب کیا اور انہیں عدالت اور عدالتی نظام میں سزائیں سنائی گئیں لیکن انہیں انسانی مقاصد کے تحت رہا کیا گیا۔
صدر ابراہیم رئیسی کے مطابق آزاد کی گئی رقم ایرانی قوم کی ہے جسے غیر منصفانہ طریقے سے روک دیا گیا تھا۔ یہ رقوم لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خرچ کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ