ایران-آذربائیجان سائیکل ریس  کا آخری مرحلہ ایران کے سعید صفر زادے نے جیت لیا

تھران (ارنا) ایران-آذربائیجان سائیکل ریس کا آخری مرحلہ آج صبح 9:00 بجے شروع ہوا جس میں 71 سائيکل سواروں نے حصہ لیا اور اردبیل سے تبریز تک 197.9 کلومیٹر کا راستہ طے کیا۔

اس مرحلے کے اختتام پر ایران کے سعید صفرزادہ نے ٹائٹل جیتا جبکہ ملائیشیا کے اناتولی بودیاک رنر اپ اور قازقستان سے تعلق رکھنے والے انتھونی کزمین تیسرے نمبر رہے۔

ایران-آذربائیجان سائیکل ریس  کا آخری مرحلہ ایران کے سعید صفر زادے نے جیت لیا

 قازقستان سے ہی تعلق رکھنے والے راڈولف ریمخی نے  بہترین نوجوان سائیکلسٹ کا اعزاز حاصل کیا۔

ایران-آذربائیجان سائیکل ریس  کا آخری مرحلہ ایران کے سعید صفر زادے نے جیت لیا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .