تھران (ارنا) ایران-آذربائیجان سائیکل ریس کا آخری مرحلہ آج صبح 9:00 بجے شروع ہوا جس میں 71 سائيکل سواروں نے حصہ لیا اور اردبیل سے تبریز تک 197.9 کلومیٹر کا راستہ طے کیا۔
تہران، ارنا – ایرانی سائیکلسٹ سعید صفرزادہ نے 35ویں ایران-آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کے مقابلے میں دوسری پوزيشن کو حاصل کرلیا۔