ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، رازی ویکسین اینڈ سیرم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علی اسحاقی نے ایک پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ 19 کا دور، ایک مشکل بحران تھا، لیکن اس سخت وقت نے ویکسین کی اندرون ملک تیاری کا ایک بہت اچھا موقع فراہم کیا۔
اضطراب اور پریشانیوں سے بھرے کووڈ 19 کے دور میں رازی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے دریافت سے مارکیٹ کے مرحلے تک پہلی ویکسین تیار کرنے کا ہدف حاصل کر لیا جو اس 100 سالہ قدیم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی بے نظیر کامیابی ہے۔
آپ کا تبصرہ