کرج (ارنا) رازی ویکسین اینڈ سیرم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ علی اسحاقی کےمطابق رازی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ریکومبیننٹ پروٹین ویکسین کو صنعتی پیمانے پر بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔