13 اگست، 2023، 3:05 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85197726
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ میں خودکش کا ریکارڈ پھر ٹوٹ گيا

13 اگست، 2023، 3:05 PM
News ID: 85197726
امریکہ میں خودکش کا ریکارڈ پھر ٹوٹ گيا

امریکہ میں شائع ہونے والے تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سن 2022 میں امریکہ میں خودکشی کی وجہ سے اموات میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 2.6 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اب خودکشی سے مرنے والوں کی تعداد 49 ہزار 449 ہو گئي ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .