20 جولائی، 2023، 9:00 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85175957
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی یوتھ ریسلنگ ٹیم ایشیین چیمپئن بن گئی

ایران کی ٹیم یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ میں ایشین چیمپئن شپ جیت لی

تہران- ارنا- ایرانی ٹیم اردن میں ہونے والی فری اسٹائل کشتی کے مقابلے میں 3 سونے اور 5 چاندی کے تمغے جیت کر ایشیائی چیمپئن بن گئی۔

 ٹیم رینکنگ میں ایران 191 پوائنٹس کےساتھ پہلے جبکہ ہندوستان اور قازقستان کی ٹیمیں 180 اور160پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔

 یہ مقابلے 28 اور 29 جولائی کو اردن کے شہر عمان میں منعقد ہوئے جسمیں ایرانی ٹیم کے علی رضائی نے 70 کلوگرام ، محمد مبین عظیمی نے 92 کلوگرام اور امیر علی پولادی نے 125 کلوگرام میں سونے کےتمغے جیتے۔

 ہمیں ٹوئٹر فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .