تہران – ارنا – ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی