ایرانی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم کی عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا - ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے تیسری پوویشن حاصل کی۔

متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والےعالمی وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلوں میں ایرانی مردوں کی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم نے

اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجہ بندی کے مرحلے میں ہالینڈ یو 72-54 کے ساتھ ہرا دیا اور پہلی بار کیلیے تیسرے نمبر آگئی۔

ایرانی ٹیم نے دنیا کی ٹاپ چار ٹیموں میں شامل ہونے کے ساتھ ایشیا کے لیے پیرا اولمپک کوٹہ حاصل کیا۔

اس سے پہلے ایرانی ٹیم دنیا میں چوتھے نمبر تھی۔

اس ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں ایرانی ٹیم برطانیہ، امریکہ اور عراق کے ساتھ ایک گروپ میں تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .