11 جون، 2023، 9:38 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85136582
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھیلاڑی کی ازبکستان کے مضبوط ترین مردوں کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑی رضا قیطاسی نے ازبکستان میں محمود پہلوان کپ (پوریای ولی) میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ایرانی کھیلاڑی رضا قیطاسی نے ازبکستان میں منعقدہ محمود پہلوان کپ (پوریای ولی) میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور اسے 5 ہزار ڈالر کا انعام ملا۔

یوکرینی کھیلاڑی نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

قابل ذکر ہے کہ قیطاسی تین سال پہلے ازبکستان کے سب سے مضبوط مردوں کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .