15 مئی، 2023، 11:41 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85111979
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ میں فائرنگ، 2 جاں بحق 5 زخمی

15 مئی، 2023، 11:41 AM
News ID: 85111979
امریکہ میں فائرنگ، 2 جاں بحق 5 زخمی

تہران، ارنا – امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی ریاست ایریزونا کے شہر یوما میں ایک فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

امریکی ریاست ایریزونا کے شہر یوما میں ایک فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، امریکی شہر یوما کی پولیس فورسز کے ترجمان لوری فرنکلین نے اتوار کو کہا کہ اب تک کسی مشتبہ شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

امریکی ویب سائٹ 'گن وائلنس آرکائیو' نے پیر کے روز اعلان کیا کہ رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اس ملک میں 202 اجتماعی فائرنگ کی گئی ہے۔

اجتماعی فائرنگ ایک ایسا واقعہ جس میں چار یا زیادہ لوگ گولیوں سے زخمی یا ہلاک ہو جاتے ہیں۔

امریکی شہریوں میں ہتھیار کے استعمال کی آزادی امریکہ میں بندوق کے تشدد کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .