22 اپریل، 2023، 4:20 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85090000
T T
0 Persons

لیبلز

 قازق صدر کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی

تہران، ارنا – قازقستان کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر کو عید الفطر کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

قاسم ژومارت توکایف نے گزشتہ روز عید الفطر کی آمد کی مناسبت سے ایرانی صدر کے نام پر ایک پیغام میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ عید فطر جو روحانی تطہیر اور انسانیت کے فروغ کا آغاز ہے، میں عوام کے درمیان دوستی اور خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھی اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے نام پر الگ الگ پیغامات پر عید الفطر کو مبارکباد پیش کی۔

اس کے علاوہ اردن، لیبیا، کرغزستان، عراق ، انڈونیشیا، پاکستان، قطر، کویت، عمان، تاجکستان، ازبکستان، الجزائر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے بھی ایرانی ہم منصب کو الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .