بدھ کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی کھیلوں سے شرکت کرنے والے ممالک کی بحری افواج کے درمیان عملی تعاون کو گہرا کرنے میں مدد ملے گی۔
چین مشقوں میں اپنا گائیڈڈ میزائل ناننگ ڈسٹرائر تعینات کرے گا۔
روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مشقیں روس، ایران اور چین کے درمیان 2019 اور 2022 میں ہونے والے مشترکہ جنگی کھیلوں کا تسلسل ہوں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران، چین اور روس بحیرہ عمان میں مشترکہ مشقیں شروع کریں گے
15 مارچ، 2023، 2:29 PM
News ID:
85058387

تہران، ارنا – چینی وزارت دفاع نے اعلان کردیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، چین اور روس 15 مارچ سے بحیرہ عمان میں چار روزہ مشترکہ مشقوں کا آغاز کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی مشقوں میں ملکی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظام اہداف کو نشانہ بناتا ہے
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے "دزفول" دفاعی نظام اور ایرانی فوج کے "مجید"…
-
ایران میں ملکی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر مشقیں شروع ہو گئیں
تہران، ارنا - ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران نے بڑے پیمانے پر فضائی فوجی مشقیں شروع کیں جو…
-
ایران اور شام کا مشترکہ فوجی مشق کے انعقاد پر زور
تہران۔ ارنا۔ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور شامی وزیر دفاع نے ایک ملاقات میں مشترکہ فوجی…
آپ کا تبصرہ