یہ بات حلب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل "سلمان نواب نوری" نے شام میں ارنا کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ شام کے زلزلہ زدہ عوام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا 14 واں امدادی طیارہ شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر اترا اور اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کی 407 ٹن انسانی امداد ا14 طیاروں کے ساتھ پہنچ گئی ہے۔
ان کے کہنے کے مطابق اس کھیپ میں خوراک اور دودھ کا پاؤڈر شامل ہے۔
واضح رہے کہ 6 فروری ترکی کے جنوب اور شام کے شمالی علاقے میں 7.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ