1 مارچ، 2023، 2:02 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85044566
T T
0 Persons

لیبلز

شامی زلزلہ زدگان کیلیے ایران کی 14 ویں امدادی کھیپ حلب پہنچ گئی

دمشق، ارنا - شام کے زلزلہ زدہ عوام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا 14 واں امدادی طیارہ شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر اترا۔

یہ بات حلب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل "سلمان نواب نوری" نے شام میں ارنا کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ شام کے زلزلہ زدہ عوام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا 14 واں امدادی طیارہ شامی شہر  حلب کے ہوائی اڈے پر اترا اور اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کی 407 ٹن انسانی امداد ا14 طیاروں کے ساتھ  پہنچ گئی ہے۔

ان کے کہنے کے مطابق اس کھیپ میں خوراک اور دودھ کا پاؤڈر شامل ہے۔

شامی زلزلہ زدگان کیلیے ایران کی 14 ویں امدادی کھیپ حلب پہنچ گئی

واضح رہے کہ 6 فروری ترکی کے جنوب اور شام کے شمالی علاقے میں 7.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .