10 فروری، 2023، 4:07 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85026154
T T
0 Persons

لیبلز

والی بال نیشنز لیگ کے پروگرام کا اعلان کیا گیا

تہران، ارنا- عالمی والی بال فیڈریشن نے 2023  کو والی بال نیشنز لیگ کے شیڈول کی نقاب کشائی کی ہے جس میں ایرانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں 6 جون کو جاپان سے میدان میں اترے گی۔

عالمی والی بال فیڈریشن نے 2023  کو والی بال نیشنز لیگ کے شیڈول کی نقاب کشائی کی ہے جس میں ایرانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں 6 جون کو جاپان سے میدان میں اترے گی۔

عالمی والی بال فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق مردوں اور خواتین کے گروپس میں 32 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اور ہر گروپ کے ابتدائی مرحلے میں 96 میچز منعقد ہوں گے۔ والی بال نیشنز لیگ کے فائنل مرحلے میں ہر گروپ میں 16 میچز منعقد ہوں گے اور آخر میں 224 میچز کے انعقاد کے بعد جیتنے والی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کیاجائے گا

 دونوں گروپوں کے چیمپئن کا اعلان کیا جائے گا۔

2023 کو والی بال نیشنز لیگ میں ایرانی قومی والی بال ٹیم کے میچوں کا شیڈول تہران کے وقت کے مطابق حسب ذیل ہے:

پہلے ہفتے/ جاپان میں:

منگل، 6 جون: ایران - جاپان، 14:10

جمعرات، 8 جون: ایران - پولینڈ، 12:30

ہفتہ، 10 جون: ایران - چین، 10:10

اتوار، 11 جون: ایران - سلووینیا، 7:10

دوسرے ہفتے/ ہالینڈ میں:   

منگل، 20 جون: ایران - جرمنی، 14:30

بدھ، 21 جون: ایران - اٹلی، 14:30

جمعہ، 23 جون : ایران- امریکہ، 18:00

ہفتہ، 24 جون: ایران - نیدرلینڈز، 18:30

تیسرے ہفتے/ امریکی میں:

بدھ، 5 جولائی: ایران- فرانس، 10:00

جمعہ، 7 جولائی: ایران- بلغاریہ۔ 5:00

اتوار، 9 جولائی: ایران - ارجنٹائن، 1:30

اتوار، 9 جولائی: ایران - کیوبا، 22:00

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .