یہ بات محمد مہدی برادران نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ برآمدات کی رقم صرف صنعتی اور غیرتیل مصنوعات پر شامل ہے۔
برادران نے کہا کہ رواں سال کے دس مہینوں کے دوران صنعتوں کے شعبے میں ملکی مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملکی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سال کے آخر تک ملکی صنعتی مصنوعات کی برآمدات 55 ارب ڈالر سے زیادہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات میں اضافہ ملک کی ترقی اور اقتصادی خوشحالی، روزگار میں اضافے اور ایرانی گھرانوں کی فلاح و بہبود کی علامت ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی صنعتوں کی برآمدی مالیت 45 ارب ڈالر سے زائد تک پہنچ گئی
8 فروری، 2023، 8:27 PM
News ID:
85024485
اردبیل، ارنا – ایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے عوامی صنعت کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ اس سال کے 10 مہینوں کے دوران صنعتوں کے شعبے میں ملکی مصنوعات کی برآمدات 45 ارب ڈالر سے زیادہ رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے؛
گزشتہ 3 مہینوں میں ایران کی غیرملکی تجارت کی مالی شرح 5۔25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 3 مہینوں کے دوران، ملک میں نان آئل…
-
گزشتہ مہینے کے دوران؛
ایران میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا- ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جون مہینے میں ملک میں نان آئل مصنوعات…
آپ کا تبصرہ