یہ بات علی باقری کنی نے بدھ کے روز لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ خطے کے دشمن لبنان اور ایران کے خلاف اشتعال انگیز محاصرہ کر رہے ہیں۔
باقری کنی نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان اور ایران چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ مضبوط پوزیشن میں رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران لبنان کے ساتھ رہے گا اور اپنے دشمنوں کے خلاف امن، استحکام اور مزاحمت کی حمایت کرے گا۔
بری نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید قریب لانے کے لیے عراقی حکومت کے لیے موزوں صورتحال پیدا کرنے پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران اور لبنان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مضبوطی سے ایک ساتھ کھڑے ہیں: نائب ایرانی وزیر خارجہ
8 فروری، 2023، 6:44 PM
News ID:
85024394
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مضبوطی سے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
نائب ایرانی وزیر خارجہ علاقائی اور دو طرفہ مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور سنیئر جوہری مذاکرات کار دو طرفہ اہمیت…
-
دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر؛
صہیونی ریاست کے حامیوں کو انسانی حقوق پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے: باقری
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ وہ طاقتیں جو دہائیوں سے مظلوم…
آپ کا تبصرہ