نبیہ بری
-
سیاستقالیباف: صہیونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی معمول کی حرکت نہ بننے پائے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے شام میں تکفیری گروہوں کی نقل و حرکت کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ان گروہوں کی نقل و حرکت صیہونی حکومت کے اہداف کے لئے ہے اور اس صورتحال میں ہمیں علاقائی صورت حال کے مطابق تبدیلیوں پر نظر رکھنا چاہیے"
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر: ہم لبنانی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ہم لبنان کی اسلامی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: لبنان کی خودمختاری پر ضرب لگانے والا کوئی حل قابل قبول نہیں
تہران (ارنا) لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والے جنگ بندی کے لیے کسی بھی حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جو چیز ضروری ہے وہ یہ ہے کہ جنگ کو روکا جائے اور بلا کم و کاست قرارداد 1701 کو نافذ کیا جائے۔
-
سیاستفضائی راستے سے جنگ کے متاثرین اور زخمیوں کو مدد کرنے کے لیے تیار ہیں: لبنان کو اسپیکر قالیباف کی پیش کش
تہران/ ارنا- اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امدادی سامان تیز رفتاری کے ساتھ ایک پرامن فضائی کوریڈور کے ذریعے اور وسیع پیمانے پر منتقل کیا جائے گا۔
-
عالم اسلاممجدل شمس پر حملے میں حزب اللہ کا کوئی کردار نہیں، لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر
تہران (ارنا) لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کی رات اپنے بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ نے کہا ہے کہ مجدل شمس پر حملے میں ملوث نہیں اور جو کچھ ہوا حزب اللہ اس کی ذمہ داری سے انکار کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
سیاستایرانی قوم حالیہ المناک واقعہ سے تجربہ حاصل کرے گی، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج شام لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات میں اس تلخ اور افسوسناک واقعے پر لبنان کی حکومت اور عوام کے اظہار ہمدردی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ لبنان میں عوامی سوگ کا اعلان دونوں ممالک کی رفاقت کو ظاہر کرتا ہے کہ ہم اپنے لبنانی بھائیوں اور سید حسن نصر اللہ کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
سیاستسعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت مثبت ہے ، ایرانی وزیر خارجہ
بیروت- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں علاقائی حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت کا عمل ہماری نظر میں مثبت ہے اور اس سے دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائي حالات پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔
-
سیاستایران اور لبنان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مضبوطی سے ایک ساتھ کھڑے ہیں: نائب ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مضبوطی سے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی لبنانی اسپیکر سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔